پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ شام سائبر حملے کا شکار ہونے والی پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی بکنگ  منگل کی شام سے  شروع ہونا تھی لیکن کرکٹ فینز…

ابوظہبی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ،سیکنڈ سیڈڈ اونس جبیور اور باربورا کریجیکووا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

تیونس کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ اونس جبیور اور جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی باربورا کریجیکووا ڈبلیو ٹی اے ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل…

سری لنکا اور افغانستان کا پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ  جمعہ کو پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا واحد…

سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے،حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے، ٹرن آؤٹ صبح کم تھا، اب بہتر ہے، شام تک ان شا اللہ مزید بہتر ہوجائے گا۔ جس نے کچھ غلط کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے، معاشی استحکام اس وقت ملک…

امید ہے پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف زرداری

نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے اور امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔ پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے، پیپلز پارٹی کے سواکسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا۔…

موبائل بند نہیں ہونے چاہیے تھے لیکن ترجیح عوامی جان و مال کی حفاظت ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاکہ الیکشن کے دن انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہونی چاہیے تھی، کسی بھی ملک میں ایسے واقعات ہوں تو تشویش ہوتی ہے لیکن اولین ترجیح عوام کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ تھریٹس کی وجہ سے یہ عمل کرنا پڑا، امید ہے کہ تمام وقت…

پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز پر حملے، 5 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4…

موبائل فون سروس کی بندش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا بھی الیکشن کمیشن کو خط

ملک میں عام انتخابات کے سلسلے میں معطل ہونے والی موبائل فون سروس کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط پی ٹی آئی الیکشن سیل کے انچارج بیرسٹر علی طاہر نے لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس…

نارووال سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار اور سابق وزیر دانیال عزیز کو گرفتار کرلیا گیا۔ دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکر گڑھ کے موڑسلہریان پرناکہ سے گرفتار کیا۔ دانیال…