الیکشن 2024،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام پولنگ اسٹیشنزکے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں گے تاہم 5 بجے تک پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ عام انتخابات کے…

الیکشن کمیشن نے دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق این اے 62 گجرات اور پی پی 28 گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر دو گھنٹے کا وقت بڑھایا گیا ہے۔ این اے 62گجرات اور پی پی 28 گجرات کے پولنگ اسٹیشنز 250،304 اور 338 پر وقت بڑھایا گیا۔ واضح رہے کہ اس…

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، ووٹنگ کا وقت شام 5 بجےتک برقرار رہے گا، غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج شام 6 بجے کے بعد نشر ہوسکیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر پولنگ سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ…

آئی پی پی کے ہمایوں اختر کے (ن) لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات، پولنگ روک دی گئی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے (ن) لیگ کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ہمایوں اختر کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پر این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224…

انٹرنیٹ کی بحالی کب ہوگی؟ چیف الیکشن کمشنر کا بیان سامنے آگیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ جب محسوس ہوگا سکیورٹی کا مسئلہ نہیں تو انٹرنیٹ کھول دیا جائے گا، الیکشن کمیشن کا اپنا نظام ہے، انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں۔ الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا ذمہ دار نہیں ہے، ہمارا…

سندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے، متعدد افراد زخمی

پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 تلہ گنگ میں سیاسی جماعت کے کیمپ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کاعمل…

وزیرصحت پنجاب جمال ناصرکو بغیر شناختی کارڈ ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 289 پر ووٹ ڈالنے پہنچے تھے جہاں پریزائیڈنگ افسر نے انہیں شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔ پریزائیڈنگ افسر کی جانب سے روکے جانے پر ڈاکٹر جمال ناصر شناختی کارڈ…

بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری رہا،نگران وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری رہا، جنوبی علاقوں میں شکست کے بعد دہشتگردوں نے انتخابی عمل متاثر کرنے کیلئے شمالی بیلٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ کالعدم تنظیموں کے گروہ…

بلاول، شہباز، زرداری، فضل الرحمان اور سراج الحق نے ووٹ کاسٹ کردیئے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے این اے 194 نوڈیرو میں ووٹ کاسٹ کیا جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے این اے 207 نوابشاہ میں…

عام انتخابات،گوگل ڈوڈل پر بیلٹ باکس اور پاکستانی پرچم نمایاں

ملک بھر میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر اپنے امیدواروں کے انتخاب کے لیے 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں عام…