گیس کی قیمت میں اضافےکیخلاف سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کی ہڑتال
گیس کی قیمت اوگرا کی تجویز سے زیادہ بڑھانے پر سندھ اور بلوچستان میں صنعت کاروں نے احتجاج کرتے ہوئے صنعتیں بند کردیں۔
گیس کی قیمت پر کراچی کے صنعت کاروں کا 7 نومبر سے جاری احتجاج پریس کانفرنسوں کے بعد ایک روزہ ہڑتال کی صورت اختیار کرگیا۔…