پاکستان کے استحکام کیلئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں، امریکی رکن کانگریس

0 118

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہاہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں، انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں۔

ڈیموکریٹک کانگریس مین بریڈ شرمن نے کہا کہ یہ اہم نہیں کہ کون اقتدار میں ہے، اہم یہ ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ امریکا دنیا بھر میں جمہوریت کا ساتھ دے رہا ہے۔

، پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ، منصفانہ انتخابات ضروری ہیں،پاکستان میں منصفانہ، آزادانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ کون منتخب ہوتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.