انٹرنیٹ چلے یا بند ہوجائے الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا، سکیورٹی اور دیگر وجوہات پر بعض جگہ نتیجے میں تاخیر ہوسکتی ہے مگر ردوبدل نہیں ہوسکتی۔
ملک بھر سے آر او کی لائیو لوکیشن کی مانیٹرنگ جاری ہے،…