القسام بریگیڈ: یاسین 105 کے راکٹوں سے حملہ، صیہونیوں کے متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے اسرائیل کی ایک بکتر بند گاڑی اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے ٹینکوں اور بکتر بندگاڑیوں کو غزہ پٹی کے…

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں،بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کورکمیٹی نے قومی انتخابات کے لیے فنڈز کے عدم اجرا پر تشویش کا اظہار کیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جلد ہی الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے والا ہے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات…

غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی

صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ میں دو اسکولوں پر جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ تھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دو اسکولوں کو جو شہر غزہ میں پناہ گزینوں کی قیام گاہ…

الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ قلقیلیہ میں الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ غاصب…

1971کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر اکرم کا آج یوم شہادت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم کو افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ میجر محمد اکرم شہید نے…

غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری

صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے پریس دفتر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان ہسپتال پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی شہید اور…

صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ

پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔ صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تقریبا چھے سے سات ڈرون طیاروں نے سدیروت کی فضا میں پرواز کی جبکہ صیہونی فوج نے…

پشاور،ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا، 3 بچوں سمیت 4 زخمی

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو…

ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور

القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ القسام کے اس کمانڈر کا کہنا ہے کہ تحریک استقامت کی کارروائیوں اور میدان عمل میں ہونے والی شکست کے بعد…

حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے

تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے…