سمندر میں پہلی بار نینو پلاسٹک دریافت

ہر سال لاکھوں ٹن پلاسٹک کا کچرا سمندر میں داخل ہوتا ہے، سورج کی الٹرا وائلٹ روشنی اور سمندر کی بپھری ہوئی کیفیت اس پلاسٹک کو ناقابلِ دید نینو ذرات میں بدل دیتی ہے جس کے سبب سمندری ماحول کو خطرات لاحق ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انجینئروں نے…

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے،اس فیچر سے جی میل کی ای میلز پر ریپلائی کرنے کا تجربہ کسی میسجنگ ایپ جیسا ہو جائے گا۔ ابھی جی میل پر جب کسی ای میل پر ریپلائی کیا جاتا…

یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

وٹیوب میں ایک نئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو آپ کی ویڈیو فیڈ کو مخصوص رنگوں سے بھر دے گی،آر جی بی (RGB ) نامی فیڈ میں مخصوص رنگوں پر مبنی ویڈیوز نظر آئیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے ریڈ، گرین اور…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ آئی ایم ایف نے ایک سال کے اندر پی آئی اے کی نجکاری کرنے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے ہوئے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ایف بی آر کے افسر نے نگران حکومت کے اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا۔…

ایف پی سی سی آئی نے معدنیات کی برآمدات پر پابندی کی مخالفت کردی

وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ خام معدنیات اور ماربل پر مجوزہ پابندی کی مخالفت کرتے ہیں جوکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے منظور کی ہے اور جس میں دھاتی اور غیر دھاتی دونوں طرح کی معدنیات شامل…

آئی ایم ایف جمعہ تک گردشی قرضے اور بجلی نرخوں کے حکومتی منصوبوں کی منظوری دےگا

حکومتی اعلیٰ ذمہ داران کو تو قع ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف گردشی قرضے میں کمی اور بجلی کے نرخوں کو معقول اور استدلابی بنانے کے منصوبوں کی آئندہ جمعرات یا جمعہ تک منظوری دے دیگا۔ دونوں کی جانب سے مثبت جواب آجائے گا…

ایس اینڈ پی نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہونے کا امکان ظاہر کردیا

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی و مالیاتی معلومات کے تجزیاتی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہو کر ’بی‘ ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے سخت ریفارمز جاری رکھنے…

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر…

بلوچستان،پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جن کے سبب 24 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین…