پی آئی اے نجکاری کیس، خدا جانے کبھی اس ملک کو بھی پرائیویٹ کردینگے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے…

وزیرستان، پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ

جنوبی وزیرستان میںپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی اور الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی پر بم سے حملہ…

بنوں،تھانے پر حملہ آور دہشتگرد جوابی فائرنگ کے بعد پسپا

پولیس کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں کی جانب سے دُور سے فائرنگ کی گئی، جس کی زد میں آکر وہاں نصب تھرمل کیمرے ناکارہ ہو گئے۔ جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور پسپا ہو گئے، واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔ ابتدائی…

نتائج کیلئے پرائیوٹ نیٹ ورک استعمال کررہے ہیں،ای ایم ایس اسپیشل سافٹ ویئر ہے، ڈی جی آئی ٹی الیکشن…

الیکشن کمیشن کے ڈی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی خضر عزیز نے کہا ہےکہ نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیاجارہا ہے اور قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم ایک اسپیشل سافٹ ویئر ہے۔ اس مرتبہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہورہا، قوم کو…

عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا کیس الیکشن کمیشن کے سپرد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا،عام انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ دینے کے 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔…

8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات، پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل

ملتان میں قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولنگ سامان فراہم کرنے کے لیے تین سینٹرز بنائے گئے ہیں۔ این اے 148، این اے 149، این اے 150 اور این اے 151 کے پریزائیڈنگ…

عام انتخابات،تقریباً 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیے گئے…

چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی

پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کی گئی ہے، اس کے علاوہ این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ 4 میں امیدوار ریحان زیب کی موت پرکل پولنگ نہیں ہوگی۔ پی پی 266 رحیم یارخان 12 میں امیدوار اسرار حسین کےانتقال…

ہم کراچی کیلئے نسخہ کیمیا لےکر آئے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فائیو اسٹار چورنگی کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نظام ہم سے ڈرتا ہے اسی لیے ہمیں دہشتگردکہتا ہے۔ مہم کا وقت ختم اور آپ کا وقت شروع ہو رہا ہے، 8 فروری انتخاب کا…

کراچی، الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر پیپلزپارٹی کا اظہار تشویش

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر نوٹس لیکر پریزائیڈنگ افسران کے تبادلے منسوخ کریں، الیکشن…