ملک بھر میں انتخابی مہم کا وقت ختم، اشتہارات اور میڈیا تشہیر پر پابندی ہوگی

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم ہوگیا، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوتے ہی الیکشن مہم کے لیے اشتہارات اور دیگر…

الیکشن کمیشن ، پریزائیڈنگ افسران کو فارم 45 سے متعلق ہدایات پر عملدرآمد کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پریزائیڈنگ افسران کو عام انتخابات کے روز فارم 45 سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ پریزائیڈنگ افسر فارم 45 پر خود اور پولنگ…

نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کو تیار تھے،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا سکتا ہے ،آصف علی زرداری نے ہی 2014 میں نواز شریف کی حکومت…

قابل بھروسہ انتخابات سے ہی سیاسی جماعتوں اور عوام کا اعتماد ممکن ہے،فافن

الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے مطابق انتخابات کی ساکھ کیلئے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا بہت اہم ہے ، ووٹر کو آزادی سے حق رائے دہی کے قابل بنانے کے لیے انتخابی عمل کے تمام متعلقہ فریقین کو اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں گی۔…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ملٹی وٹامنز عالمی معیار کے مطابق مرتب کرے گی، نگران کابینہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے،اعلامیے کے مطابق کابینہ نے ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سے تجاویز کی منظوری دی۔ یہ ادویات انتہائی ضروری ادویات کی فہرست…

میرے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا توپھر ایسا پیچھا کروں گا عمران خان کو بھول جائیں گے،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور چھیڑ چھاڑ ہوئی توپھر ان کا ایسے پیچھا کروں گا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو بھول…

عوام اور ملک کی خاطر تمام مظالم بھلانےکو تیار ہوں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عوام اور ملک کی خاطر تمام مظالم بھلانے کو تیار ہو ں، ایسا پاکستان خواب ہے جہاں امن، بھائی چارہ اور سلامتی ہو۔ سروے کہہ رہا ہےن لیگ نے مقبولیت میں تمام…

ووٹنگ والے دن پولنگ اسٹیشن کے 400 میٹر کی حدود میں مہم پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن کے اردگرد 400 میٹر تک کسی بھی قسم کی مہم کی اجازت نہیں ہوگی۔ نیز اسی حدود میں ووٹرز کو قائل کرنے پر اور ان کو ووٹ ڈالنے اور نہ ڈالنے کی التجا کرنے پر…

ملتان،الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل

نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ کی این اے 148 اور پی پی 214 میں تعیناتی تھی،نوٹیفکیشن کے…

این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے،ہمایوں اختر

استحکام پاکستان پارٹی كکے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہاہےکہ این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے، 70سال سے مسلط گھرانے سے جلد حلقےکو نجات ملےگی۔ حلقہ این اے97 فیصل آباد سے استحکام پاکستان پارٹی كے امیدوار ہمایوں اختر خان نے انتخابی مہم…