ملتان،الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 30 اساتذہ معطل

0 88

نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر 30 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ کی این اے 148 اور پی پی 214 میں تعیناتی تھی،نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والے اساتذہ کی جگہ نئے اساتذہ تعینات کردیئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.