این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے،ہمایوں اختر

0 134

استحکام پاکستان پارٹی كکے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہاہےکہ این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے، 70سال سے مسلط گھرانے سے جلد حلقےکو نجات ملےگی۔

حلقہ این اے97 فیصل آباد سے استحکام پاکستان پارٹی كے امیدوار ہمایوں اختر خان نے انتخابی مہم کے آخری دن اپنے حلقےکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، فٹ بال ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی شرکت کی اورکارنر میٹنگ سےخطاب کیا۔

حلقے میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے، 70 سال سے مسلط گھرانے سے جلد حلقے کو نجات ملےگی، تمام محرومیوں کا ازالہ کریں گے،اس موقع پر وٹو برادری كی جانب سے ہمایوں اخترخان کی حمایت كا اعلان بھی کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.