آئی پی پی کے ہمایوں اختر کے (ن) لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات، پولنگ روک دی گئی

0 100

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے (ن) لیگ کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

ہمایوں اختر کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پر این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر پولنگ روک دی گئی۔

دونوں پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاؤں میں ہیں، پولنگ رُکنے کے بعد پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.