سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ 27 نومبر سے سندھ کے 30 اضلاع میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 80 ہزار سے زائد پولیو ورکرز اور سپروائزرز حصہ لیں گے ۔
پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے 5 ہزار 300 سے زائد پولیس اہلکار فیلڈ میں تعینات…