ترکیہ کا جنگی بحری جہاز خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
برادر اسلامی ملک ترکیہ کا جنگی بحری جہاز ٹی سی جی بیویوک آدا خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے، اعلیٰ عسکری افسران، ترک سفارتی نمائندگان اور مقامی معززین نے پرجوش…