امریکا کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری، اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا
امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان اور بھارت کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی جس میں امریکی شہریوں کو ان ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جرائم اور دہشت گردی کے پیش نظر امریکی شہری بھارت کے سفر سے…