مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں جاگرا، 3 فوجی ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتی فوج کا ٹرک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کا ٹرک جموں سے سری نگر جارہا تھا جو بیٹری چشمہ کے قریب 600 فٹ گہری کھائی میں…