80 روز میں 80 برس پرانے ہولی فیملی اسپتال پنڈی کا اولڈ بلاک نیا بن گیا
نگران وزیرِ اعلی پنجاب نے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں 70 نئے بیڈز کا اضافہ کیا ، اپ گریڈیشن کے بعد ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے اولڈ بلاک کا افتتاح کیا۔
نگران وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نےمیڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اولڈ بلاک میں بیڈز…