پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ ،بھارت اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈاکٹر وائے ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی اے۔وی ڈی سی اے کرکٹ سٹیڈیم، وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پانچوں ٹی ٹونٹی میچز نائٹ ہوں…

ویمنز بگ بیش لیگ، ہوبارٹ اور میلبورن کا میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں ہوبارٹ ہریکنز اور میلبورن رینیگڈز کی خواتین ٹیمیں بیلریو اوول، ہوبارٹ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے…

فن لینڈ کی ٹیم چیمپئن کینیڈا کو شکست دے کر ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں داخل

مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں فن لینڈ کی ٹیم نے چیمپئن کینیڈا کو 1-2 سے شکست دی۔ فن لینڈ کے اوٹو ورٹانن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین حریف کھلاڑی گیبریل ڈیالو کو…

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی پہلے نمبر پربراجمان

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم ٹیبل پر 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔لیور پول اور آرسنل کی ٹیموں کے 27،27 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ…