پاکستان میں نئی الیکٹرک کار ’ ایم جی 4 ‘ متعارف
ایم جی موٹرز کی جانب سے یہ گاڑی چین میں رواں سال جون 2023ء میں متعارف کرائی جا چکی ہے،اس گاڑی کی خصوصیات یہ ہیں کہ ایم جی فور 240 ہارس پاور اور 250 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتی ہے۔
اس طاقت کے ساتھ یہ گاڑی 7.2 سیکنڈز میں صفر سے 100 کلومیٹر…