غاصب صیہونی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے

غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق آج ہفتے کی صبح غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے خان یونس کے القرارہ…

شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا

شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔ شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہفتے کی صبح غاصب اسرائيل نے مقبوضہ جولان سے دمشق کے مضافاتی علاقوں کو اپنے فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔…

جنین شہر میں صیہونی فوجیوں پر فائرنگ، خطرے کے سائرن بجائے گئے

جنین شہر کے اردگرد غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ ہوئی ہے۔ فلسطین کے مقامی ذرائع نے جنین شہر کے ارد گرد غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی خبر دی ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ جنین شہر اور جنین پناہ گزیں کیمپ میں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے۔…

ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں

فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ غزہ پر سات اکتوبر سے شروع ہونے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ…

تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔ القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب اور غزہ کے اطراف کے علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ اس رپورٹ…

حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں

تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائيل کے دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے جمعے کے دن اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے عوام کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے رامیا اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔…

غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے پر اسی…

مردان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

سیکورٹی فورسز نے مردان ریجن میں ایک آپریشن کے دوران بڑی کامیابی حاصل کرلی، جس میں ٹی ٹی پی کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ کامیاب کارروائی کے نتیجے میں صوبائی دارالحکومت پشاور دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچ گیا۔ ٹی ٹی پی کے انتہائی…

سائفر کیس میں صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد

نجی نیوز چینل کے مطابق خصوصی عدالت نے بتایا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کا ٹرائل نئی ترامیم کے تحت نہیں بلکہ سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت کیا جارہا ہے۔ شاہ محمود…