نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان
سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے، مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا رہا ہے۔
نواز شریف کو خاموشی ترک کرکے عوام کو…