بھارت کا سندور اجڑ گیا، 4 پائلٹوں سمیت 100 ہلاک فوجیوں کو اعزازات دینے کا فیصلہ

آپریشن سندور میں بھارتی فوج کے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، پہلے بھارت یہ نقصان چھپاتا رہا، پھر اندرونی دباؤ پر 4 لڑاکا ہوا بازوں، روسی دفاعی نظام کے 5 آپریٹروں سمیت 100 فوجیوں کو اعزازات دینے پر مجبور ہو گیا۔ دنیا بھر میں…

حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی، گورنر جمیل احمد

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی۔کراچی میں وی فنانس کوڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی ٹیم کا وی فنانس کوڈ کو ممکن…

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور دیکھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔ اوساکا ایکسپو میں 180 ممالک کے 80 پویلینز میں پاکستان کا پویلین سب سے منفرد قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان پویلین کا منفرد…

ومبلڈن ٹینس, اٹلی کے سٹار جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔راؤنڈ آف 32 میں سنر نے سپین کے مارٹینز کے خلاف سٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر جینک سنر نے سپینش حریف…

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 0-9 سے شکست دے دی۔چین کے شہر دازہو میں جاری انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف…

آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلی بار عاشورہ پر عوامی تقریب میں شرکت

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے بعد تہران میں محرم الحرام کے حوالے سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق 85 سالہ رہنما کی ایک ویڈیو سرکاری میڈیا پر نشر کی گئی، جس میں…

ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں یوم عاشور سخت سیکیورٹی میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک کے تمام شہروں میں شہدائے کربلا کی یاد میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثاروں کی عظیم…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات نےمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی 2.06فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 6اشیاء سستی اور 27 اشیاء…

شامی صدر نے ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا

شام کے صدر احمد الشرع نے دمشق کے صدراتی محل میں ایک تقریب کے دوران ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا، اس موقع پر بڑے شہروں کے چوراہوں پر جشن کا سماں تھا۔یہ اعلان ملک میں بعث پارٹی کی حکمرانی کے کئی دہائیوں بعد ایک نئی سیاسی مرحلے میں…

لکی مروت: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و بم برآمد

محکمہ انسداد دہشت گردی بنوں نے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ترجمان نے بتایا کہ کارروائی گاؤں حرامہ تالہ کے قریب بھٹنی نہر کچی سڑک پر کی گئی، دہشت گردوں سے مقابلہ تقریاً 25 منٹ تک جاری…