ناسا نے چلی میں ٹیلی اسکوپ سے تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت کرلیا

حال ہی میں ناسا نے ایک تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت کیا، اور یہ دریافت چلی کے ایک دوربین کے ذریعے کی گئی۔ناسا نے ایک تیسرے interstellar شہاب ثاقب کی تصدیق کی ہے جو ہمارے سورج کے نظام سے گزرا ہے۔ اسے چلی میں ایٹلاس سروے ٹیلی اسکوپ…

آئی فون 17 پرو میکس سے متعلق بڑی خبر!

ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 17 ویں ایڈیشن کے حوالے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔تازہ ترین خبروں کے مطابق آئی فون 17 پرو میکس اپنے ماضی کے ایڈیشنز کے مقابلے زیادہ طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا۔ آئی فون 17 پرو میکس بالآخر وہ…

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 42 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فائرنگ اور بمباری کرکے کم از کم 42 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایک بار پھر ان لوگوں کو نشانہ بنایا، جو خوراک کے انتظار میں تھے اور…

کراچی: عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی اور…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر…

9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات…

حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی ہے، ہم…

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

ای سی او سربراہی اجلاس کے بعد خانکندی کی فضاؤں میں ایک دلکش منظر دیکھنے کو ملا جب وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایک ساتھ چہل قدمی کی، باتیں کیں اور دوستی کے جذبے کو ہاتھوں…

ٹیکساس میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، 24 افراد ہلاک، 25 بچیاں لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جس کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک اور 25 لڑکیوں سمیت متعدد افراد لاپتا ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طوفان کے باعث دریا بپھر گئے، ندی نالوں میں طغیانی سے سیلاب آگیا، کئی…

ٹرمپ نے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیے، غزہ میں جنگ بندی کا عزم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق اپنے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردیے اور غزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی کا بھی امکان ظاہر کر دیا۔صدر ٹرمپ نے سینیٹ اور ایوان نمائندان سے منظور ہونے والے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل…