ویمنز بگ بیش لیگ، ہوبارٹ اور میلبورن کا میچ کل ہو گا
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں ہوبارٹ ہریکنز اور میلبورن رینیگڈز کی خواتین ٹیمیں بیلریو اوول، ہوبارٹ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے…