سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکا مطالبہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد پہنچانی ہوگی۔
غزہ پر حملے روکنےکے لیے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ…