جسٹس مظاہر نقوی کو دوبارہ شوکاز جاری، جوڈیشل کونسل کا 14 روز میں جواب طلب
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہوا جس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تفصیلی شوکاز جاری کیا لیکن تفصیلی شوکاز سے جسٹس اعجاز…