عمران خان کا 9 مئی مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی،اٹک پولیس کی ٹیم 9 مئی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کیلئے اڈیالا جیل پہنچی۔
عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کے سامنے…