’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

ممبئی: جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی…

50 سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری

ایک چینی اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جو چارجنگ یا مرمت کے بغیر 50 سال تک بجلی کی پیداوار کر سکتی ہے۔ بیجنگ کی مقامی کمپنی بیٹاوولٹ کے مطابق اس کی نیوکلیئر بیٹری جوہری توانائی کی مختصرکاری کا پہلا نمونہ ہے۔ سکّے سے چھوٹے (15 x 15…

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستانیوں کو رواں ماہ جنوری کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت سکون کا سانس ملے گا۔ 16جنوری 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے، پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 روپے فی…

بحیرہ احمر میں حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

بحیرہ احمر میں یمنی حوثیوں کے خلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافےکے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل…

تاجروں نے چین سے 22 ارب ڈالرکا مال خریدکر 12 ارب بتایا: نگران وزیر تجارت

نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے ملک میں ڈالرکی قیمت میں اضافےکا ذمہ دار تاجروں کو قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ تاجر بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ میں ملوث ہیں۔ کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں سے خطاب…

ملک میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی ٹن کر دی گئی

ملک میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے پیاز کی کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی ٹن کر دی گئی۔ وزارت تجارت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیاز کی کم از کم برآمدی قیمت 750 ڈالر سے بڑھا کر 1200 ڈالر کر دی گئی ہے۔…

آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مختصر مدت میں حکومت کی بہتر پالیسیوں سمیت آئی ٹی سروسز کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی بہتر کارکردگی کی بدولت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہو گیا۔ نگران وفاقی وزیر…

ملک میں سونےکی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 950 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ 950 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہے۔ سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 64 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 865 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 20 پوائنٹس اضافے سے 64637 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 64 کروڑ…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ …