نریندر مودی کو ‘پنوتی کہنے پر الیکشن کمیشن کا راہول گاندھی کو نوٹس، جواب طلب
الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو 'پنوتی، منحوس اور 'جیب کترا جیسے الفاظ کا استعمال کرنا سیاسی پارٹی کے ایک بہت ہی سینیئر لیڈر کے لیے غیر مناسب ہے۔
آسٹریلیا سے فائنل ہارنے پر جہاں بھارتی شائقین…