ملتان، جاوید ہاشمی کے داماد آراو آفس کے باہر سےگرفتار

0 107

ملتان میں سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے داما د زاہد بہار ہاشمی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 220 سے امیدوار ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد بہار رات گئے اپنے انتخابی نشان کے سلسلے میں آر او آفس گئے تو پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا،فلک ناز اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں، اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.