سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2013 ڈالر کی سطح رپ آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کے روز 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

بازار حصص میں رواں ہفتے تیزی کا رجحان جاری رہا، جس کا تسلسل آج جمعہ کے روز بھی برقرار ہے جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو پی ایس ایکس میں 242 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔…

انٹر بینک، ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے،آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر…

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا

بھارت کی جانب سے سفارتی تعاون نہ ملنے پر سفارتخانہ بند کیا گیا ہے جس کا اطلاق 23 نومبر سے کیا گیا ہے ،افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کی تصدیق کردی ہے۔ افغان سفارتخانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہےکہ یکم اکتوبرکو…

صومالیہ میں سیلاب سے نظام زندگی تباہ، 100 افراد ہلاک

سیلاب کی وجہ سے 7 لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے جب کہ بڑے پیمانے پر زرعی زمین تباہ ہوگئی اور سیلاب میں پل بھی بہہ گئے ،صومالیہ میں حالیہ دنوں میں آنے والے بدترین سیلاب سے تقریباً 100 لوگ جان سے چلے گئے۔ خشک سالی کے بعد اب ایک اور قدرتی آفت نے…

جنگ بندی کیلئے اسلامی ممالک نےبین الاقومی برادری پر دباؤ ڈالا، وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلامی ممالک بشمول پاکستان نے اسرائیل اور بین الاقوامی برادری پر دباؤ ڈالا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

پی ٹی آئی کے سابق دو ایم این ایز کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر لیے

ترجمان اینٹی کرپشن ملتان کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم این ایز کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں،وہاڑی میں سرکاری اسکیموں میں خوردبرد، ناقص مٹیریل کے استعمال اور سرکاری خزانے کو 90 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں چوہدری طاہر اقبال…

زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہو کہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے،احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، ہم اکثریتی سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ ملک کی تینوں بڑی جماعتوں میں اگر کسی کے…

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آج آغاز

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے…

تمام جماعتوں کے جلسے جاری، ایک پارٹی درخواست دیتی ہے تو دفعہ 144 یاد آجاتی ہے

پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت سے متعلق کیس میں جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیےکہ تمام سیاسی جماعتیں جلسے کر رہی ہیں لیکن اگر ایک جماعت جلسہ کرے تو ڈپٹی کمشنرکو دفعہ 144 یاد آجاتی…