جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے صیہونی حکومت کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے صیہونی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد کرکٹر نے اپنا یہ ایوارڈ…

ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عباس آفریدی کس مشہور فاسٹ بولر کے بھتیجے ہیں؟

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ڈیبیو کیا۔ عباس آفریدی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ بولنگ کوچ عمر گل کے بھتجیے ہیں اور چاچا نے بھتیجے کو گرین کیپ پیش کی۔…

بابر نے کیویز کیخلاف جس انداز سے بیٹنگ کی وہ خوش آئند ہے، بولنگ کوچ عمرگل

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولنگ کوچ عمرگل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست پر کہا ہے کہ کیچز ڈراپ کرنا منہگا پڑا،اگر کیچز ہو جاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، سیریز کا پہلا میچ تھا،ہم بیٹھ کر اس پر بات کریں گے۔ پاکستان کے خلاف 5 ٹی…

شکار کا موسم ہے اور شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہو گا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شکار کا موسم ہے اور شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوگا، یہ الیکشن ایسے لڑنا ہے جیسے زندگی اور موت کا مسئلہ ہو۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی…

اسلام آباد کے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈی آر آفس کے مطابق اسلام آباد کے 3 حلقوں سے مجموعی طورپر 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے ہیں۔ این اے46 این اے46 میں…

ن لیگ کے 38 تحریک انصاف کے 33 امیدوار آپس میں قریبی رشتہ دار

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جاری کردہ انتخابی ٹکٹوں کا تحقیقی جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ 33 ایسے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں جو رشتے میں باپ بیٹا، باپ بیٹی، بھائی ، بہن بھائی ،بہنیں، ماموں بھانجا ، چچا بھتیجا، خالہ بھانجی، برادر…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ دورہ افغانستان کے دوران افغان سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

پنجاب میں ن لیگ کے قومی اسمبلی کے 60 امیدوار زمیندار اور 53 کاروباری طبقے سے

جنگ الیکشن سیل نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ذریعۂ معاش سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 272 سے کم ہو کر 266 ہو گئی ہے جس میں سے پنجاب کی…

پی ٹی آئی کا نام تو رہے گا لیکن اسمبلیوں میں انکے ارکان آزاد امید وار ہوں گے: کنور دلشاد

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی دھارے سے باہر آ گئی ہے، پی ٹی آئی امیدوار اب آزادحیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔ کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا نام تحریک انصاف…

سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں 6 بار توسیع

سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار کے باعث الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں 6 بار توسیع کی گئی۔ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں پہلی توسیع شام 7 بجے تک کیلئے کی گئی، جس کے بعد دوسری توسیع میں مقررہ وقت کا…