بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مختلف رہنماؤں کا ردعمل

سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ میں…

مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کر دیے

پاکستان مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 اور این اے 11 سے سینیئر…

بلے کے نشان کا فیصلہ، انتظار کرتے پی ٹی آئی امیدواروں نے دوسرے انتخابی نشان لے لیے

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کے فیصلے کا انتظار کرتے پی ٹی آئی امیدواروں نے دوسرے انتخابی نشان لے لیے۔ سپریم کورٹ سے فیصلے کے بعد بونیر سے پاکستان تحریک…

ایم کیو ایم پھر سے بائیکاٹ کرے تو حافظ نعیم رکن قومی اسمبلی بن سکتے ہیں: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم بائیکاٹ کردے تو حافظ نعیم الرحمان قومی اسمبلی کے رکن بن سکتے ہیں۔ کلفٹن میں نہر خیام کے کاموں کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے مرتضٰی وہاب نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ایم…

لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب

لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر کامیاب ہو گئے۔ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں 9 سیٹوں پر 36 امیدوار میدان میں تھے، صدارت کیلئے منیر حسین بھٹی، ادیب اسلم بھنڈر اور عمران…

پاکستان میں پہلی بار انٹرا پارٹی الیکشن کی اہمیت سامنے آئی ہے: اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہےکہ بلےکے نشان سے متعلق کیس سے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار انٹرا پارٹی الیکشن کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ…

بلیدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 5 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کے قریب سڑک کنارے نصب باروری مواد کے دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ…

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر…

شیطانی چکر یا کوئی بھی طاقت غزہ میں کارروائیوں سے نہیں روک سکتی: نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی سے متعلق قرارداد کے باوجود ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی عدالت انصاف کےکسی…