‘فلسطین آزاد کرو’، غزہ میں صیہونی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج

غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج کیے جا رہے ہیں۔ صیہونی جارحیت کے خلاف واشنگٹن مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین وائٹ ہاؤس کی جالیوں تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں نسل کشی رکوانے کا…

غزہ جنگ کو 100 روز مکمل ہوگئے، صیہونی جارحیت نہ رکی مزید 135 فلسطینی شہید

غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی رہائشی علاقوں پر صیہونی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 135 سے زائد فلسطینی شہید اور 312 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ کے قریب گھر پر صیہونی حملے…

امریکا کا یمن پر ایک اور حملہ، حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

امریکا نے یمن پر ایک اور حملہ کیا ہے جس میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈکا کہنا ہےکہ یمن میں حوثیوں کی ریڈارسائٹ کو نشانہ بنایا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر ٹام ہاک…

امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا

امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہوگئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دو سیلرز کے صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں سیلرز جمعرات کے روز صومالیہ کے ساحل پر ایک آپریشن میں مصروف تھے تاہم اب ان کا…

روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو کھلی مسلح جارحیت قرار دیدیا

روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت قرار دے دیا۔ یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جہاں روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت…

غاصب صیہونی حکومت کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ کی پٹی میں ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت کی مدد کرتے ہوئے…

صیہونی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟

دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ صیہونی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟ دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے مصر سے کہا کہ وہ صیہونی حکومت کی…

یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے

سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سی این این کے تجزیہ نگار اسٹیفن کولنسن نے یمن کے خلاف امریکی…

حماس کے مجاہدوں نے صیہونی حکومت کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں صیہونی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے…

صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر

یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔…