صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: صیہونی میڈیا کا اعتراف

صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کے خلاف جنگ کا کوئی نتیجہ نہ نکلنے اور حزب…

غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت نے سنیچر کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ میں بےگھر ہونے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی…

یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔ یمن کی پارلیمنٹ نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی قیادت…

پی ٹی آئی نے امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کر دیئے

تمام امیدوار تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس آر اوز اور ڈی آروزکے دفاتر میں جمع کرائیں: پی ٹی آئی اعلامیہ۔ فوٹو فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کوپاکستان تحریک…

آصف زرداری کے خیبر پختونخوا میں افغان شہریوں کے بطور ووٹر رجسٹرڈ ہونے کے ثبوت نہیں مل سکے

پاکستان پیپلز پارٹی ، سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے کیے گئے دعوے کو سچ ثابت کرنے کے لیے کوئی بھی دستاویز اور معلومات فراہم نہیں کر سکی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اس دعوے کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ…

ہمیں لیول پلیئنگ ملے یا نہ ملے، اپنا بندوبست کرلیتے ہیں، 8 فروری کو سرپرائز دینگے‘بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےدعویٰ کیا ہےکہ ہم 8 فروری کو سرپرائز دیں گے، ایک جیل سے بچنا چاہتا ہے دوسرا جیل سے نکلنا چاہتا ہے۔ ہمارے اور دیگر جماعتوں کے نظریے میں فرق ہے، عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے الیکشن میں حصہ لے رہے…

ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کا اضافہ، گھریلوسلنڈر مہنگا ہوگیا

ذرائع ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق قیمت میں اضافہ بلاجواز ہے، اوگرا نے جنور ی کے لیے فی گھریلو سلنڈر 3026اور فی کلو 256 سرکاری قیمت مقرر کی تھی ، لیکن مافیا مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت میں بلا جواز اضافہ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں گیس بلیک میں…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر چیف جسٹس کی لائیو سماعت چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر…

لاہور ہائیکورٹ،پرویز الہیٰ کی اپیل مسترد، اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی تاہم الہی قیصرہ الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم الیکشن رٹ پٹیشنز پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ، بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی کیلئے 13 فروری کی ڈیڈلائن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی،جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سےآئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کے گھر…