ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

کراچی،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے مطابق سابق صوبائی وزیر محمد حسین ٹکٹ سے محروم رہے جب کہ خواجہ اظہار الحسن پہلے ناراض ہوئے لیکن پھر انہیں این اے 247 سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے کر منا لیا گیا۔ اس نشست سے پہلے مصطفیٰ کمال ایم…

بلامقابلہ الیکشن میں بھی ووٹنگ ہونی چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر آپ نے پینل بنا لیا اور گوہر خان نے بھی پینل بنا لیا اور آپس میں بانٹ لیے تو یہ جمہوریت تو نہ ہوئی، مخالف کوئی نہ ہو ووٹ پھر بھی ڈالنے تو ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…

پنجاب میں (ن) لیگ نے 8 نئے چہروں کو قومی اسمبلی کیلئے میدان میں اتار دیا

(ن) لیگ کی طرف سے جہلم سے میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کے بیٹے بلال اظہر کیانی، سابق صدر رفیق تارڑ کے پوتے عطا اللہ تارڑ، مظفر گڑھ سے سابق ممبر قومی اسمبلی باسط سلطان بخاری کی بیٹی شہر بانو بخاری، مری سے سابق وزیر راجہ اشفاق سرور کے بیٹے راجہ…

نیب نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف انویسٹی گیشنز بند کر دیں

نجی نیوز چینل کے مطابق نیب نے وی وی آئی پی طیاروں کے غلط استعمال کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف انویسٹی گیشنز بند کر دی ہیں۔ یہ انویسٹی گیشنز عمران خان کے دور میں ان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے شروع کرائی تھیں جو خود اب…

پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ ایونٹ چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی…

قومی خواتین ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا

پی سی بی کے زیر اہتمام قومی خواتین ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 15 جنوری بروز پیر سے شروع ہو گا ، ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں راولپنڈی ، کراچی ، لاہور ، ملتان ، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں ۔ سترہ روزہ ایونٹ میں ہر ٹیم دس میچ کھیلے…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ،کل چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں کل(اتوار کو )مزید چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آئرلینڈ اور زمبابوے ، دوسرا میچ افغانستان اور انگلینڈ ، تیسرا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا جبکہ چوتھا میچ نیوزی لینڈ…

تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سری لنکا اور زمبابوے کا ہو گا

سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل(اتوار کو) کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 0-2 سے ہرا چکی ہے ۔ دونوں ٹیموں کے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  اتوار کو  سیڈن پارک ، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ،آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہے،ایسوسی ایشن کے…