سی ای ایس 2024، شفاف او ایل ای ڈی ٹی وی

ایل جی نے اپنا شفاف وائر لیس 4 کے ٹی وی نمائش کے لیے پیش کردیا،جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے اپنے سگنیچر او ایل ای ڈی ٹی کو لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا۔ 77 انچ بڑی اسکرین کی حامل اس او ایل ای ڈی ٹی…

سی ای ایس 2024، اڑنے والی گاڑی کی نمائش

مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والی یہ اڑنے والی…

قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے جدید چشمے متعارف

شمے بنانے والی کمپنی ایسیلور لگزوٹیکا نے آلہ سماعت لگے چشمے جلد فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرونک شو (سی ای ایس) 2024 میں کیا گیا ہے۔ چشمہ ساز کمپنی اپنے چشموں کے ساتھ…

واٹس ایپ کےآئی فون صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیکر کا فیچرپہلی بار 2018 میں متعارف کرایا تھا۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے اسٹیکر کا اپنا پیک متعارف کرایا بعد ازاں ثالث فریق کے اسٹیکر پیک اپ لوڈ کرنے کی سہولت دی۔ تاہم، اب سے پہلے تک صارفین کو اپنے اسٹیکر بنانے کے…

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال مشرق میں موجود کریفلا آتش فشاں کے میگما چیمبر تک کھدائی کی جائے گی۔ یہ چیمبر، جو سطح زمین سے ڈیڑھ سے تین کلو میٹر کے درمیان گہرائی میں موجود…

ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیخلاف کراچی آفس میں ہڑتال

ایف بی آر کے سب سے بڑے ٹیکس آفس کراچی آفس میں جمعے کو اس فیصلے کے خلاف ہڑتال کی گئی، کراچی آفس کی جانب سے ہڑتال ایف بی آر کو ختم کرکے 2حصوں کسٹمز سروسز اور ان لینڈ ریونیو سروسز میں تقسیم کرنے کے خلاف کی گئی ہے۔ سینیئر انتظامیہ نگران…

پاکستانی ایکسپورٹرز نان ٹیکسٹائل برآمدات کو فروغ دیں، سفیر یورپی یونین

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ پاکستانی ایکسپورٹرز نان ٹیکسٹائل برآمدات کو فروغ دیں، پاکستانی برآمد کنندگان یورپی یونین کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے استفادے کو صرف ٹیکسٹائل تک محدود کرنے کے بجائے دیگر نان ٹیکسٹائل…

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدوں کو لازمی قرار دیدیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ریٹیل…

ای روزگار، فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ای روزگار کے ذریعے فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، آئی ٹی ماہرین کی شمولیت سے5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوں گی۔ کنونشن سینٹر میں ٹیک ڈسٹینیشن پاکستان کی تقریب سے نگران…

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 56 فیصد کمی ریکارڈ

آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملک میں کاروں کے 30662 یونٹس فروخت ہوئے جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں56 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں68912…