ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف

گران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ’’این سی جی سی ایل‘‘ 15لاکھ درمیانے و چھوٹے کاروباروں کیلیے پراڈکٹ لائے گی۔ وزارت خزانہ اور کار انداز نے ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی ہے جس کیلیے وزارت…

ہفتے کے دوران 21 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 21 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 8کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ کئی اشیاء مہنگی ہوئیں، جن میں ٹماٹرکی…

انتخابی نشان آئینی حق ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور،ہائی کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بنیادی حق سے انکار نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس سے متعلق پشاور ہائی کورٹ نے وجوہات کے ساتھ…

الیکشن کمیشن کاعوامی نیشنل پارٹی کو جرما نہ، لالٹین کا نشان دیدیا

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا جس میں کمیشن نے اے این پی کو اس کا پرانا انتخابی نشان لالٹین الاٹ کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے 6 ماہ کی مہلت مانگی…

الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے۔ ظفروال سے پی پی 54 کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2018 میں…

پاکستان عوامی تحریک کا لاہور میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 127 پر پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے دفتر کے دورے کے موقع پر پی اے ٹی کے رہنما…

الیکشن کمیشن اپنے الزام پر انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم نہیں کر سکتی،وکیل پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل احمد اویس نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے الزام لگایا ہے کہ ہم نے چیف الیکشن کمشنر قانونی طریقے سے نہیں بنایا، لیکن اس بنیاد پر الیکشن کمیشن انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار نہیں دے سکتی۔…

مسلم لیگ ن کے امیدوار بشیر میمن کے حق میں 8 امیدوار دستبردار

مٹیاری سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر بشیر میمن کے حق میں 8 امیدوار دستبردار ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 216 اور صوبائی اسمبلی کے پی ایس 56 سے ایم کیو ایم، جے یو آئی ف اور سندھ ترقی پسند…

پاکستان کا ہائی ٹو میڈیم ائیر ڈیفنس ویپن سسٹم کا پہلا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ہائی ٹو میڈیم ائیر ڈیفنس ویپن سسٹم کا پہلا کامیاب تجربہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مشق البیزا 3 کے دوران مختلف ائیر ڈیفنس ویپن سسٹمز کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان 6 قومی اور 11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

رپورٹس کے مطابق ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان 6 قومی اور 11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں دونوں پارٹیوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے ان میں این اے 54، 88، 117، 128، 149، 143 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…