پنجاب سے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

ملتان، پیپلز سیکریٹریٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سینیٹر رانا محمود الحسن، رانا اقبال سراج اور رانا طاہر شبیر نے پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑ کر…

جس سے وعدہ کیا پورا کیا، ق لیگ کیساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثنا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس سے بھی وعدہ کیا پورا کیا، ہر حال میں ق لیگ کیساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، ق لیگ کے ساتھ بہاولپور این اے 165 کا وعدہ تھا۔ ہم نے خالی چھوڑا ہے، طارق بشیر چیمہ کی خواہش تھی کہ دونوں…

پشاور میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات

پشاور سے صوبائی اسمبلی کیلئے حلقہ پی کے 78 میں پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم کے خلاف مقامی قیادت سامنے آگئی ہے۔ مقامی قیادت کے مطابق اگر لیڈرشپ نے ارباب عاصم سے ٹکٹ واپس نہ لیا تو وہ ان کے خلاف اپنا اُمیدوار آزاد حیثیت سے مقابلے میں…

آئی پی پی کے امیدواروں کا اعلان، جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 51 ٹکٹ جاری کیے اور قومی و پنجاب اسمبلی کی 6 نشستوں پر امیدوار کھڑے نہیں کیے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین این اے 149، این اے 155 اور پی پی227 سے انتخاب لڑیں گے۔…

پی ٹی آئی ، قومی اسمبلی کے 234 ، پنجاب اسمبلی کے 214 حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے والے نمایاں امیدواروں میں شاہ محمود قریشی، زین قریشی ، عمر ایوب خان ، مراد سعید ، اسد قیصر ، راجا بشارت ، عالیہ حمزہ ، میاں اظہر ، یاسمین راشد ، شہریار آفریدی ، لطیف کھوسہ اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔…

نواز وزیراعظم بنے توسیاسی مخالفین کوبند کر نے کا ایجنڈا ہوگا ، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے وہ پورے ملک کو ساتھ لے کر چلتی ہے، ایک نئی سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے ہیں۔ لاہور میں عوامی تحریک کے…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کیے گئے،…

پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ’بی‘ سامنے آ گیا

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان بلے سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس کیس کی مزید سماعت آج ہوگی۔ پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ’بی‘ سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق بلے کا انتخابی نشان نہ ملا…

ن لیگ کے لاہور سے ٹکٹ جاری، نواز شریف این اے 130 سے انتخابی دنگل لڑینگے

مسلم لیگ ن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 124 سے رانا مبشر اقبال، این اے 125 سے ملک افضل کھوکھر اور این اے 126 سے سیف الملوک کھوکھر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ این اے 127 میں عطا تارڑ اور این اے 129 میں حافظ نعمان پارٹی کے امیدوار ہونگے،پارٹی…

سپریم کورٹ ، انتخابی نشان عقاب کیلئے اے پی ایم ایل کی درخواست خارج

سپریم کورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے انتخابی نشان عقاب کی واپسی کے کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ نے اپنی جماعت کے انتخابات کرائے اورنہ ہی ریکارڈ الیکشن کمیشن کو دیا۔ اس پر وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے…