ن لیگ کا طلال کو سینیٹر بنوانے کا فیصلہ، والد صوبائی نشست پر الیکشن لڑیں گے

ذرائع ن لیگ کے مطابق رانا ثنا اللہ نے طلال چوہدری کوپارٹی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پارٹی نے طلال چوہدری کو صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں کے ٹکٹ دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ پی پی101 پر طلال چوہدری کے والد محمد اشرف چوہدری…

استحکام پاکستان پارٹی کے فرخ حبیب عام انتخابات سے دستبردار

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فرخ حبیب عام انتخابات 2024 سے دستبردار ہوگئے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کے باعث فرخ حبیب نے تمام حلقوں سے کاغذات واپس لے لیے۔ فرخ حبیب نے این اے 101، این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ انہوں نے…

آرمی چیف نے کراچی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک، سلیکون کراچی کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

ایودھیا کا رام مندر انتہا پسند ہندو جماعتوں کو لڑانے لگا

ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کیے جانے والے رام جنم بھومی مندر نے انتہا پسند جماعتوں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان الزام تراشی جاری ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا…

یو اے ای صارفین کے حقوق کے تحفظ کی خاطر 10 لاکھ تک جرمانہ

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے 46 معاملات میں جرمانے متعارف کرائے ہیں۔ سب سے بڑا جرمانہ 10 لاکھ درہم تک ہے۔ حکام کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کے اعادے کی صورت میں لائسنس یا بزنس رجسٹریشن منسوخ…

امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ، 1200 میں تاخیر

امریکا میں کہیں برفانی طوفان اور کہیں تیز ہواؤں نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 1200 سے زائد پروازوں میں تاخیر ہوئی ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکا میں فضائی کمپنیوں نے موسم…

برطانیہ نے کابل میں سفارت خانہ کھولنے کیلئے شرائط پیش کردیں

برطانیہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ سیاسی اور اسٹریٹجک امور کے سرکردہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے افغانستان کی طالبان حکومت کو عالمی…

بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا

بحیرہ احمد میں امریکا اور برطانیہ کی طرف سے یمن کی حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائیوں سے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ چار فیصد سے زائد بڑھ گئے۔ کارپوریٹ ارننگ سیزن کی ابتدا کے دنوں میں عالمی سطح پر تیل کے ذخائر ملی…

حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان صیہونی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

صیہونی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جس کے تحت حماس یرغمال صیہونی…

روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو کھلی مسلح جارحیت قرار دیدیا

روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت قرار دے دیا۔ یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جہاں روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت…