سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

0 162

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 36 ڈالر ہے۔

دوسری طرف پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 56 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.