شہباز شریف این اے 242 سے دستبردار، ایم کیو ایم پاکستان سے ڈیڈ لاک برقرار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ستبردار ہو گئے تاہم ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے بتایا کہ شہباز شریف…

جماعت اسلامی صرف باتیں کرنے میں جیت سکتی ہے،مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی الیکشن میں نہیں صرف اور صرف باتیں کرنے میں جیت سکتی ہے۔ انہوں نے فرئیر ہال میں چوتھے میری گولڈ فیسٹیول کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مسلم ممالک کی خاموشی اسرائیل کی طاقت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مسلم ممالک کی خاموشی اسرائیل کی طاقت ہے،ساؤتھ افریقا کو سلام پیش کرتاہوں جنہوں نے اسرائیل کیخلاف مقدمہ کیا۔ شارع فیصل پر بڑا غزہ ملین مارچ ہوگا، فلسطین کے مجاہد بڑی…

پشاور ہائیکورٹ،پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کےخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی، درخواست پر سماعت…

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی الیکشن تک ملتوی، مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنیکا فیصلہ

سپریم جوڈیشل کونسل کے اوپن اجلاس میں جسٹس سردار طارق، جسٹس منصور علی شاہ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس امیربھٹی اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اخترافغان شامل رہے۔ دوران اجلاس چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری کونسل جزیلہ اسلم کو…

پہلا ٹی ٹوئنٹی،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ محمد رضوان بھی 25 رنز بنا کر ٹم ساؤتھی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے…

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور 13 کے مسترد کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں 13 جماعتوں کو ڈی لسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا رویہ غیر…

اگربلے کا انتخابی نشان بنتا ہے توپی ٹی آئی کو ملنا چاہیے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ چیف…

پنجاب، کے پی میں دھند کے ڈیرے، 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں

صوبہ پنجاب اور پختونخواہ ( کے پی ) میں دھند سے فلائٹ شیڈول بدستور متاثر ہے ، دھند کے باعث 12 دنوں میں ملک بھر کی 370 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔ کویت سے سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ کروائی گئی جبکہ لاہور، اسلام…

الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، عمران خان کا اعلان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں، شہباز شریف کیخلاف 24 ارب کے ثابت شدہ سکینڈلز کو معاف کر دیا گیا۔ بشریٰ بی بی ایک…