بابری مسجد پرمتنازع مندر کا افتتاح ،بڑے ہندو مذہبی پیشواؤں کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے متنازع مندر کی افتتاحی تقریب میں ہندوؤں کے 4 بڑے پیشواؤں نے شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.6 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 جنوری تک 13.25 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 6.64 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.15 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل…

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگاجبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمر جنگ ایشیا کپ ہوگا۔ اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ بھی شیڈول کیا گیا ہے،ویمنز ٹی…

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو کا ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی سے انجان نکلے۔ سوشل میڈیا اسٹار ڈیرن جیسن نے ایک ملاقات کے دوران سابق فٹبالر رونالڈو سے کچھ سوال پوچھے، ان میں ایک سوال یہ بھی تھا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا فائنل الیون کا اعلان

قومی کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں عباس آفریدی اور اسامہ میر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے جبکہ اعظم خان بطور وکٹ کیپر پاکستان کی فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔ محمد رضوان اور صائم ایوب اوپننگ کریں گے جبکہ بابر ون ڈاؤن، فخر زمان…

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے،اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے…

امریکا، فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں،پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔ فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس…

بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف پہلی سماعت

جنوبی افریقہ کے وزیر قانون نے کہا ہے، ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔ جنوبی افریقہ کے…

یوکرین جنگ کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آ رہے، اقوام متحدہ

سیاسی امور میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہ آنے کا ذکر کرتے ہوئے ، یوکرین میں جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیاسی امور میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل رزمای دی کارلو نے، یوکرین کے…

زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں،روسی وزارت خارجہ

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور ان کے مغربی حامی یوکرینی محاذوں کی موجودہ ابتر صورت حال اور جنگی حقائق سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے رائے عامہ کی توجہ ایک ایسے سمجھوتے کی طرف مبذول…