نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری

صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نے کہا کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے اور ریڈ لائن ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے کابینہ سے کسی بھی قسم کے استعفیٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا…

غزہ، صیہونی بمباری، 24 گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، مجموعی 23400 شہید

غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کی شام اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی…

یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور

یمن کے عوامی رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ اسرائيل نے غزہ میں بہت سے رہائشی محلوں کو پوری طرح سے تباہ کر دیا ہے اور وہ نسلی تصفیہ کے جرم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی قوم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ظلم کے خلاف کھڑی…

واشنگٹن اور لندن کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی ہو گی، یمن

یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی بحری جہازوں، آبدوزوں اور لڑاکا بمبار طیاروں نے بڑے پیمانے پر ہمارے ملک کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنا یا ۔ بلاشبہ انہیں اس کی بھاری قیمت ادا…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے

پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں،شمالی یمن میں صعدہ کے علاقے طخیہ اور مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں باجل پر امریکہ اور برطانیہ نے فضائی حملے کئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صعدہ اور الحدیدہ…

نیتن یاہو میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، جہاد اسلامی فلسطین

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سامنے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈالنا۔ رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے فوجی ترجمان ابو حمزہ…

پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم

یکا ایکٹ کی ترمیم کے بعد سیکشن 30کے تحت اسلام آباد پولیس سائبر کرائم مقدمات کا اندراج کرےگی،ایف آئی اے سائبرکرائم کی عمران خان کے وکیل نعیم پنجھوتا سےکئی گھنٹے تک تفتیش دوسری جانب تفتیش میں ایف آئی اےکی تکنیکی معاونت بھی حاصل کی جائے…

پیپلزپارٹی کا ملتان کی قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں 3 قومی اور 7 صوبائی نشستوں کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے،پیپلز پارٹی کی جانب سے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اپنا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ قومی…

پی ٹی آئی نے پشاور کی قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر شاندانہ گلزار، ساجد نواز اور ارباب عامر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،ارباب شیر علی اور آصف خان بھی پشاور سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے میدان میں اتریں گے۔ پشاور کی نشستوں پر محمود…

ن لیگ کا غلام سرور کیلئے سیٹ خالی چھوڑنا شرمندگی کا باعث ہوگا،خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے غلام سرور کے لیے سیٹ خالی چھوڑنا شرمندگی کا باعث ہو گا۔ انہوں نے نجی نیوز چینل میں کہا کہ غلام سرور خان، نواز شریف کے خلاف جیسی گفتگو کرتے تھے اور جس طرح انھوں نے سول…