توشہ خانہ کیس،نیب کے 10 میں سے 4 گواہوں کے بیان قلمبند، مزید سماعت آج ہوگی
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی جہاں نیب کے 10 میں سے 4 گواہوں نے اپنے بیان قلمبند کروا دیے۔
بیانات قلمبند کروانے والے گواہان میں سیکشن آفیسر توشہ خانہ بنیامین،…