دسمبر میں کووڈ 19 سے لگ بھگ 10 ہزار اموات ہوئیں، عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ اگرچہ عالمی ایمرجنسی اب ختم ہوچکی ہے مگر کووڈ 19 وائرس اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔
متعدد ذرائع سے حاصل ہونے والے ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ دسمبر میں وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا، کرسمس…