پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے،واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا خاکہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
پہلے ٹی…