سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،نگران وزیر اطلاعات
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے جنہیں حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
الیکشن 2024 سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں…