افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
کابل پولیس کےترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ شہر کابل کے علاقے الوخیل میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار زخمی ہوئے…