غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے جاری
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی مرکز المرج کو نشانہ بنایا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کی فوج کے ایک مرکز پر…